Daily journal|day 54|7-04-2026
نیند اور دن کی شروعات🧕🧕🧕🧕
۔
10:00 اٹھی۔🌞🌞🌞🌞🌞
اج فجر کی نماز قضا ہو گئی جس کا مجھے بہت افسوس ہے اج دن کا اغاز نماز کے بغیر ہوا
کل نیند: تقریباً 9 گھنٹے🙈🙈🙈🙈
۔
🕰️ دن کا معمول🌕🌕🌖🌖
10:00AM – 11:00AM
ناشتہ تیار کیا🫓🫓🍞🍞🍹🍹🍹 ساتھ ہی تفسیرقران سنی اج تفسیر قران میں سورہ نمل رکوع 6سنی
جس میں اللہ تعالی کی وحدانیت اور بڑائی بیان کی گئی ہے کہ کس طرح سمندر میں کھارا پانی اور میٹھا پانی دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے نہیں ملتے اسی طرح اللہ تعالی کی کئی نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے
بیٹا کو ناشتہ کروایا
فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا
11:00 -1:00
پہ جاب سرچ کی اور ڈرائیو میں جا کر Upwork
کور لیٹر لکھیں اور سیو کیا
میری ذہن میں یہ ہمیشہ بات اتی ہے کہ میں کور لیٹر لکھ رہی ہوں جاب سرچ کر رہی ہوں افر پہ پتہ نہیں کہ میں صحیح کر بھی رہی ہوں کہ نہیں کر رہی ہوں کیونکہ میں نے کوئی بھی باقاعدہ کلاسز نہیں لی میں نے صرف گرلز لائف سٹیشن اٹینڈ کیا تھا گرلز لائف سٹیشن کی ویڈیوز دیکھ کر میں نے جو خود سے سیکھا اور اس کے اکارڈنگ ا جو میں کور لیٹر لکھتی ہوں تو ہمیشہ میرے دل و دماغ میں یہ بات چلتی رہتی ہے کہ پتہ نہیں میں صحیح لکھ رہی ہوں کہ بھی نہیں
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
1:00PM – 4:00PM
🖊️🖊️🖊️🖋️🖋️
دوپہر کا کھانا بنایا بنایا گھر کی صفائی کی
ظہر کی نماز ادا کی🧕🧕🧕🧕
کلاس روم کی ویڈیو دیکھی وکلی سٹیشنن جس میں
عاصم بھائی نے شکر گزاری کیسے کرنا چاہیے اور بہت اچھی باتیں بتائیں کہ ہمیں اللہ کی ہر چھوٹی سی چھوٹی نعمتوں کا بھی شکر ادا کرنا چاہیے شکر گزاری نعمتوں میں اضافہ کرتا ہے اور نہ شکریہ نعمتوں کو کم کر دیتا ہے جس کو میں نے نو ڈاؤن کیا
نوٹس تیار کی شکر گزاری پر اور کمیونٹی میں جا کر پوسٹ کیا اور کمیونٹی میں جا کر پوسٹ کیا
👇🏼👇🏼👇🏼
4:00PM – 6:00PM
کوچنگ کلاسز لینے گئی✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼
فرسٹ ایئر میں اج میتھ کی کلاس لی اج بائنری سسٹم واضح کیا جس میں ڈیوائڈ کو کمپلیٹ سمجھایا
کلاس 9 (اسلامیات، میتھ، فزکس) پڑھائ9a
عصر مغرب کی نماز ادا ک
7:00-9؛00
رائ میں نے ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے اسئنمنٹ دی تھی ویڈیو ایڈیٹنگ کیپ کٹ پر کیا
ویڈیو ایڈیٹنگ کے بعد کمیونٹی میں جا کر ویڈیو کو پوسٹ کیا اور تاکہ لوگ ریویو دے سکیں کیسا بنایا ہے ویڈیو؟👇🏼👇🏼👇🏼
عشاء کی نماز ادا کی
9:00PM – 10:00PM👨‍❤️‍💋‍👨👨‍❤️‍💋‍👨👨‍❤️‍💋‍👨
رائمہ کے ساتھ ویڈیو ایڈیٹنگ کی کلاس لی بہت اچھا لگا
ڈسکارڈ پر
11:00PM – 12:00
رات کا کھانا کھایا اور گھر کے دوسرے کام سر انجام دیے
12:00-1:00
موبائل اسکرولنگ💅🏼💅🏼💅🏼
کمیونٹی کے ڈیلی جرنلز پڑھے
اپنا ڈیلی جرنل لکھ کر پوسٹ کیا
کمیونٹی میں ریپلائیز دیے
۔
📘 آج میں نے کیا سیکھا؟🖼️🖼️
ترقی کا تعلق حوصلے سے نہیں، نظم و ضبط
(Discipline) سے ہے
اور ہماری خوشیاں ہمارے
اپنوں سے وابستہ ہوتی ہیں
خاموشی اور صبر بہت بڑی طاقت ہیں
Self-control فیصلوں کو بہتر بناتا ہے
🌸 شکرگزاری🪞🪞🚪🚪
میں شکر گزار ہوں کہ اللہ نے مجھے ایک اور دن سیکھنے، بڑھنے اور خود کو بہتر بنانے کا موقع دیا۔
🌙 کل کی نیت📕📕📕📓
میں ہر حال میں فوکس، پُرسکون اور مستقل رہوں گی، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
🤲 دعا🫱🏼🫱🏼🫱🏼🫱🏼
یا اللہ! میرے پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صحت، سکون اور ہدایت عطا فرما۔
🕋 نماز کا حساب
فجر❌
ظہر ✔️
عصر ✔️
مغرب ✔️
عشاء ✔️
📝 خود سے ایک بات👨🏼‍🎓👨🏼‍🎓👨🏼‍🎓👨🏼‍🎓
Consistency، perfection سے زیادہ اہم ہے۔
چاہے کوشش کم ہو، مگر اگر وہ روز کی ہو تو ایک دن ضرور رنگ لا تی ہے
20
17 comments
Rukhsana Khan
6
Daily journal|day 54|7-04-2026
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by