"الله تعالی" اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو.... کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں نبی پاکﷺ پر دُرود بھیجوں اور جواب سُنائی دے. آج جمعة المبارك ھے. دعاؤں كی قبوليت كا دن ھے. *الله رب العزت ہم سب کو صحت، عزت، عظمت، نعمت راحت، برکت و سلامتی، حرم شریف اور مدینے کا سفر عمرہ و حج اور سرکار ﷺ کی زیارت حضور ﷺ کی شفاعت اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے*. *الله ہم سب کو رحمت کے ساۓ میں، حفظ امان میں اور شر و فساد سے محفوظ رکھے*۔ *آمین یارب العالمین* السلام علیکم ورحمة الله