Daily journal|day27|Thursday|15-01-2026
🌼 نیند اور دن کی شروعات🧕🧕🧕🧕
رات 2:00 بجے سوئی۔🌘🌘🌘
صبح 6:30 بجے آنکھ اس وقت کھلی ۔نماز پڑھی۔ سردی کی وجہ سے دل نہیں چاہ رہا تھا،اس لیے دوبارہ سو گئی۔
10:00 بجے دوبارہ اٹھی۔🌞🌞🌞🌞🌞
کل نیند: تقریباً 7 گھنٹے🙈🙈🙈🙈
شکر الحمدللہ اج میں فجر کی نماز پڑھنے میں کامیاب ہو گئی پچھلے چار پانچ دنوں سے میری فجر کی نماز قضا ہو رہی تھی شکر الحمدللہ اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں فجر کی نماز پڑھنے میں کامیاب ہو گئی ۔
🕰️ دن کا معمول🌕🌕🌖🌖
10:00AM – 11:00AM
ناشتہ تیار کیا🫓🫓🍞🍞🍹🍹🍹
بیٹے کو ناشتہ کروایا
فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا
11:00AM – 12:00PM
کچن صاف کیا، برتن دھوئے🍴🍸🫗🔪
بچوں کے لیے لنچ تیار کیا
12:00PM – 1:00PM🕶️🕶️👓👓
کلاس 8: سوشل میڈیا مینجمنٹ کی ویڈیو ہارون بھائی کے اکاؤنٹ سے دیکھا پوائنٹس نوے
1:00PM – 4:00PM🖊️🖊️🖊️🖋️🖋️
دوپہر کا کھانا بنایا اور ڈمی بڈنگ کی ویڈیو علیزے کی دیکھی ، نوٹس بنائے
ظہر کی نماز ادا کی🧕🧕🧕🧕
4:00PM – 7:00PM
کوچنگ کلاسز لینے گئی✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼
فرسٹ ایئر پرنسپل اف کامرس کی کلاس لی کانسیپٹ واضح کیا
کلاس 9 (اسلامیات، میتھ، فزکس) پڑھائی
عصر اور مغرب کی نماز ادا کی🧎🏼‍♂️🧎🏼‍♂️🧎🏼‍♂️
7:00PM – 9:00PMشوہر کے ساتھ چائے پی بچوں کی فرمائش پر شوہر اج ربڑی لے کر اے
سب نے مل کر انجوائے کیا
فیملی کے ساتھ ڈرامہ دیکھا
9:00PM – 10:00PM👨‍❤️‍💋‍👨👨‍❤️‍💋‍👨👨‍❤️‍💋‍👨
الماری میں کپڑا سیٹ کیا اور گھر کے کام سرانجام دیے ا
10:00PM – 12:00AM
عشاء کی نماز ادا کی🧎🏼‍♂️🧎🏼‍♂️🧎🏼‍♂️🧎🏼‍♂️
بیٹے کا نیپی بدل کر کپڑے تبدیل کیے اور اسے سلایا
12:00AM – 2:00AM
موبائل اسکرولنگ💅🏼💅🏼💅🏼
کمیونٹی کے ڈیلی جرنلز پڑھے
اپنا ڈیلی جرنل لکھ کر پوسٹ کیا
کمیونٹی میں ریپلائیز دیے
سوشل میڈیا مینجمنٹ کے نوٹس Google Docs میں تیار کیے
اسائنمنٹ لنک ہارون بھائی کے پروفائل پر شیئر کیا
💭 آج کی عکاسی (Day Reflection)🌄🌄🌄🌄
الحمدللہ، آج سوشل میڈیا مینجمنٹ سوشل میڈیا مینجمنٹ اور ڈمی بیڈنگ کی ویڈیوز ریکارڈڈ سے متعلق ویڈیوز دیکھیں، نوٹس بنائے اور پوسٹ بھی کی
۔اج فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق ملے اس پہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں
۔
📘 آج میں نے کیا سیکھا؟🖼️🖼️
ترقی کا تعلق حوصلے سے نہیں، نظم و ضبط (Discipline) سے ہے
خاموشی اور صبر بہت بڑی طاقت ہیں
Self-control فیصلوں کو بہتر بناتا ہے
🌸 شکرگزاری🪞🪞🚪🚪
میں شکر گزار ہوں کہ اللہ نے مجھے ایک اور دن سیکھنے، بڑھنے اور خود کو بہتر بنانے کا موقع دیا۔
🌙 کل کی نیت📕📕📕📓
میں ہر حال میں فوکس، پُرسکون اور مستقل رہوں گی، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
🤲 دعا🫱🏼🫱🏼🫱🏼🫱🏼
یا اللہ! میرے پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صحت، سکون اور ہدایت عطا فرما۔
🕋 نماز کا حساب
فجر ✔️
ظہر ✔️
عصر ✔️
مغرب ✔️
عشاء ✔️
📝 خود سے ایک بات👨🏼‍🎓👨🏼‍🎓👨🏼‍🎓👨🏼‍🎓
Consistency، perfection سے زیادہ اہم ہے۔
چاہے کوشش کم ہو، مگر اگر وہ روز کی ہو تو ایک دن ضرور رنگ لا تی ہے
12
31 comments
Rukhsana Khan
6
Daily journal|day27|Thursday|15-01-2026
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by