Daily journal |day 53|1st-04-2026|Wednesday
نیند اور دن کی شروعات🧕🧕🧕🧕
رات 1:00 بجے سوئی۔🌘🌘🌘
صبح 6:00 7:00- بجے آ نکھ اس وقت کھلی ۔نماز پڑھی
قران کی تلاوت کی۔
۔
10:00 بجے دوبارہ اٹھی۔🌞🌞🌞🌞🌞
کل نیند: تقریباً 7 گھنٹے🙈🙈🙈🙈
شکر الحمدللہ اج میں فجر کی نماز پڑھنے میں کامیاب ہو گئی پچھلے چار پانچ دنوں سے میری فجر کی نماز قضا ہو رہی تھی شکر الحمدللہ اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں فجر کی نماز پڑھنے میں کامیاب ہو گئی ۔
🕰️ دن کا معمول🌕🌕🌖🌖
10:00AM – 11:00AM
ناشتہ تیار کیا🫓🫓🍞🍞🍹🍹🍹 ساتھ ہی تفسیرقران سنی اج تفسیر قران میں سورہ نمل رکو ٹو میں سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی کا واقعہ بیان کیا گیا تھا اور مکمل طور پر اس کا پورا پس منظر بیان کیا گیا کہ یہ کس طرح سے واقعہ پیش ایا
بیٹا کو ناشتہ کروایا
فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا
11:00 -1:00
پہ جاب سرچ کی اور ڈرائیو میں جا کر Upwork
کور لیٹر لکھیں اور سیو کیا
میری ذہن میں یہ ہمیشہ بات اتی ہے کہ میں کور لیٹر لکھ رہی ہوں جاب سرچ کر رہی ہوں افر پہ پتہ نہیں کہ میں صحیح کر بھی رہی ہوں کہ نہیں کر رہی ہوں کیونکہ میں نے کوئی بھی باقاعدہ کلاسز نہیں لی میں نے صرف گرلز لائف سٹیشن اٹینڈ کیا تھا گرلز لائف سٹیشن کی ویڈیوز دیکھ کر میں نے جو خود سے سیکھا اور اس کے اکارڈنگ ا جو میں کور لیٹر لکھتی ہوں تو ہمیشہ میرے دل و دماغ میں یہ بات چلتی رہتی ہے کہ پتہ نہیں میں صحیح لکھ رہی ہوں کہ بھی نہیں
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
1:00PM – 4:00PM
🖊️🖊️🖊️🖋️🖋️
دوپہر کا کھانا بنایا بنایا گھر کی صفائی کی
ظہر کی نماز ادا کی🧕🧕🧕🧕
کلاس روم کی ویڈیو دیکھی وکلی اسٹیشن فائو اگست 10 2025 جس میں ہارون بھائی نے کور لیٹر کا ریویو کیا تھا اور بہت اچھی باتیں بتائیں کہ کور لیٹر شارٹ لکھیں لانگ نہ لکھیں اور جتنا زیادہ ہم کلائنٹس کا فائدہ بتا سکتے ہیں کہ ہم ان کو کیا دے سکتے ہیں ان کو ہم کیسے فائدہ پہنچا سکتے ہیں تو سب سے پہلے کور لیٹر میں اپ کو یہ بتانا ہے جس کو میں نے نو ڈاؤن کیا
4:00PM – 6:00PM
کوچنگ کلاسز لینے گئی✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼✍🏼
فرسٹ ایئر میں اج میتھ کی کلاس لی اج بائنری سسٹم واضح کیا جس میں ڈیوائڈ کو کمپلیٹ سمجھایا
کلاس 9 (اسلامیات، میتھ، فزکس) پڑھائی
عصر اور مغرب کی نماز ادا کی
7:00-9:00
کلاس روم سے ہارون بھائی کی ویڈیو دیکھی جس میں ہارون بھائی نے بتایا تھا کہ ہم اپنی سوچ کو مثبت کیسے رہ سکتے ہیں اور اپنے اندر پوزیٹو انرجی کیسے سٹور کر سکتے ہیں تو میرے ذہن میں ایا کہ ہم سوچتے کیوں ہیں خیر ہمارے ذہنوں میں کیوں اتا ہے تو اس پر میں نے نوٹس تیار کیا 👇🏼👇🏼
عشاء کی نماز ادا کی
9:00PM – 10:00PM👨❤️💋👨👨❤️💋👨👨❤️💋👨
رائمہ کے ساتھ ویڈیو ایڈیٹنگ کی کلاس اٹینڈ کی ڈسکارڈ پر جس پر ریما یہ نیا ایپس تھا ریما نے کہا تھا کہ اب ہم ڈسکارڈ پہ ڈسکشن کریں گے اور جیسے ہم ڈسکارڈ پہ کنیکٹ ہوئے تو سب سے پہلے میں نے رائمہ سے عید کے بعد پہلی دفعہ یہ میٹنگ کی تو میں نے ڈسکارٹ کے فائدےپوچھے ریما نے بتایا کہ ڈسکارٹ پہ اگر ہم ڈسکشن کریں گے تو اس سے ہمیں یہ فائدہ ہے کہ ایٹ ا ٹائم ہم تمام جتنی گرلز ہیں جو بھی ویڈیو ایڈیٹنگ کریں گے تو ہم ایک دوسرے سے پوچھ سکتے ہیں اور جو بھی ہ مسئلے مسائل ہیں جو کچھ ہمیں سمجھ نہیں ارہا ہے وہ ہم ڈسکس کر سکتے ہیں اور پرابلم کو ایٹ ا ٹائم سالو کر سکتے ہیں رمضان نے مصروفیات کی وجہ کر میں نے ویڈیو ایڈیٹنگ ا میں دو اسسائنمنٹ اٹیمپ نہیں کیے تھے تو رائما نے کافی حوصلہ افزائی کی اور گھر میں مصروفیات بہت زیادہ تھی رمضان میں بچوں کی عید کی تیاری بہت ساری چیزیں شامل تھی میں نے حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ کہ اپ ابھی یہ بنا لیں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے تو مجھے بہت اچھا لگا ریما نے جس طرح مجھے حوصلہ افزائی کی
11:00PM – 12:00
رات کا کھانا کھایا اور گھر کے دوسرے کام سر انجام دیے
12:00-1:00
موبائل اسکرولنگ💅🏼💅🏼💅🏼
کمیونٹی کے ڈیلی جرنلز پڑھے
اپنا ڈیلی جرنل لکھ کر پوسٹ کیا
کمیونٹی میں ریپلائیز دیے
۔
📘 آج میں نے کیا سیکھا؟🖼️🖼️
ترقی کا تعلق حوصلے سے نہیں، نظم و ضبط (Discipline) سے ہے
اور ہماری خوشیاں ہمارے
اپنوں سے وابستہ ہوتی ہیں
خاموشی اور صبر بہت بڑی طاقت ہیں
Self-control فیصلوں کو بہتر بناتا ہے
🌸 شکرگزاری🪞🪞🚪🚪
میں شکر گزار ہوں کہ اللہ نے مجھے ایک اور دن سیکھنے، بڑھنے اور خود کو بہتر بنانے کا موقع دیا۔
🌙 کل کی نیت📕📕📕📓
میں ہر حال میں فوکس، پُرسکون اور مستقل رہوں گی، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
🤲 دعا🫱🏼🫱🏼🫱🏼🫱🏼
یا اللہ! میرے پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صحت، سکون اور ہدایت عطا فرما۔
🕋 نماز کا حساب
فجر ✔️
ظہر ✔️
عصر ✔️
مغرب ✔️
عشاء ✔️
📝 خود سے ایک بات👨🏼🎓👨🏼🎓👨🏼🎓👨🏼🎓
Consistency، perfection سے زیادہ اہم ہے۔
چاہے کوشش کم ہو، مگر اگر وہ روز کی ہو تو ایک دن ضرور رنگ لا تی ہے
@Abddoul Rehman@Habib Ahmed@Maryum faheem@Rabia Nawaz