Hey.... السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ کچھ روز سے مصروفیت زیادہ تھی۔۔۔۔۔ اسی لیے پوسٹ کر ہی نہیں پائی۔۔۔۔۔۔۔ Work out nd walk ❌️ لیکن کھانے کا میں خیال رکھینگ۔۔۔۔۔
@Irsa Saeed ایسا بھی نہیں ہے کہ بالکل نہیں کھاتی جب بھوک لگتی ہے تو کھا بھی لیتی ہوں۔۔۔۔۔ ورنہ یارا دو بچوں کی اماں ہوں جو وہ بچاتے وہ میرے پیٹ میں جاتا ہے 😆😆😆😆😆 اسی لیے صحیح جا رہا ہے۔۔۔۔ ایک مہینے میں تقریبا 5 کلو کم ہوا ہے۔۔۔۔۔ اب دو مہینے ہونے والے ہیں ایک ہفتے بعد دیکھوں گی کہ کیا پراگرس ہے۔۔۔۔۔کم نہیں ہے میرا کھانا پینا بس ایک روٹین میں نہیں ہے اب بیٹی نے روٹی بچائی ہے آدھی سے کم ہوتی ہے وہ نوالے ضائع نا کیے کھا لیے۔۔۔۔ اسی طرح چلتا رہتا ہے