﴿وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا﴾ نیا سال ہمیں توبہ، خود احتسابی اور نیکی کے راستے پر چلنے کا موقع دیتا ہے۔ رسول ﷺ نے فرمایا: عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے۔ اللّٰہ ہمیں یہ سال خیر، برکت اور مغفرت کا سال بنا دے۔ آمین
Day 20. I felling better now. Allhumdullah Friend k father ki death ho gai ha So busy there. Allah pak hum sub pr apna raham farmay Or uncle k darjatt buland farmay. Ameen