جمعہ کا دن تھا لیکن میں چھٹی نہیں کرتامیں آفس گیا اور الحمد للّہ کافی کام کیا ، آٹھ بلاگز پوسٹ کیے ( یہ چوں کہ پنٹرسٹ بلاگنگ ہے تو سارا اے آئی سے ہوتا ہے کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی) ایک یوٹیوب ویڈیو کے امیجز جنریٹ کیے ، لنکڈان پر آؤٹ ریچ کا کام کیا اور کولڈ ای میل پر دو تین گھنٹے لگائے ، اور آل دن اچھا رہا ہے الحمد للّہ