اسلام علیکم
دوبارہ سے شروع کرنے لگی یوں۔
مصروف کافی ہو گی تو لکھ نہیں پائی یہاں۔
انشاء اللہ
پھر سے شروع کرتے ہیں۔
پلان ہیں کچھ عید کیلے ۔
کافی اکاؤنٹس نیت بناے ہیں ہر روز ورک کہ متعلق پوسٹ کرنا ہیں۔
اور انشاء اللہ کوشش ہیں کہ عید تک کچھ ٹارگٹس حاصل کر سکو۔
دعا کیجے گا ۔