Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Jun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
Dec
Jan
Feb
Mar
Apr
May
What is this?
Less
More

Memberships

Make $1k-$10k in 30 days

18.5k members • Free

23 contributions to Make $1k-$10k in 30 days
Start kr dea h Upwork py kam
Connect buy key or 2 jobs py apply kea h . Lets Kya reply atta . Atta bi k nhe .. Apni effort to kr di h
Start work on Upwork
Assalamualaikum After a long time 💘 ایک دو دن میں Upwork پر جاب کیلے اپلائی کرنا ہے لیکچرز تو سنے ہوئے ہیں ہارون بھائی کے ۔ لیکن کافی دیر ہوگی سنے ۔ اگر کسی کے پاس میں پواٹس ہو کہ جن باتوں کا خیال رکھنا اپلائی کرتے وقت تو بہت آسانی ہو گی مجھے۔ پہلی جاب پہ کرنا ہے ٹارگٹ ہے عید کی تیاری Upwork کی کمائی سے کرنی یے۔ اللہ تعالیٰ کامیابی دیں آمین ثم آمین ۔
0 likes • 15h
Kaha pri ya vedios
0 likes • 13h
Urdu writing
Ajj connects buy krny lge hu .
In Sha Allah ajj connects buy kr k apply krna job py . Target Eid ki shopping Upwork ki kamie sy kni h.
I'm back
بہت لمبی چھٹیوں کے بعد دوبارہ اس کمنونٹی میں آئی ہوں۔ دل تو تو کیا اسکو ان انسٹال ہی کر دو فایدہ تو کوئی نہیں ہو رہا نا میں مسلسل استعمال کر پا رہی ہوں ۔ہر چیز وقت توجہ محنت مانگتی یے۔ لیکن ایک تبدیلی بہت بڑی آئی کہ ماضی میں جب کسی چیز کو یا کام کو چھوڑنے کا دل ہوتا تھا تو فوار چھوڑ دیتی تھی ۔ اب ایسا محسوس ہو تو تک جاتی ہوں وقت لیتی ہوں دوبارہ سوچتی ہوں ۔ تاکہ جس انرجی سے شروع کیا تھا وہ واپس اے۔ اور ایک دن وہ انرجی واپس اے گی تو میں دوبارہ سے ایکٹو ہو جاؤ گی۔ الحمدللہ اب پھر سے انرجی واپس آئی ہے اسکو میں ان انسٹال نہیں کیا تھا ۔ اب دوبارہ سے کام شروع کرنے لگی ہوں کمائی تو فلحال کچھ نہیں کی لیکن سیلف گرومنگ ہو رہی ہے الحمدللہ ۔ شدت سے انتظار ہے جس دن میں اپنی پہلی کمائی کی پوسٹ لگاو گی۔
میری کچھ سوچیں
میں نے ابھی تک ٫ اپ ورک ، پہ کام شروع۔ ہی نہیں کیا ۔ سب سے پہلے مسلہ تھا کرنا کیسے ہے وہ سیکھا۔ اب ابھی تک میں کسی جاب پہ اپلائی نہیں کیا اس کیلے کنیکٹ خریدنے تھے۔ اس کیلے اکاؤنٹ چاہے تھا ۔ وہ بنانا کام پیڈنگ چلاگیا ۔ پرانا اکاؤنٹ تھا وہ نکالا ہاورڈ یاد نہیں تھا سب ڈھونڈا پھر وہ اکاؤنٹ استعمال نا ہونے کی وجہ سے ایکٹو ہے۔ اور اس کو ایکٹو کرنے کیلے بنک جانا ہے اور میں ابھی تک بنک نہیں گی ۔ کام پیڈنگ ہوتا جارہا ہے۔ یا میری موٹویشن ختم ہو جاتی یے۔ ابھی دوبارہ سے سوچا ہے رمضان کے بعد کام شروع کرو گی ۔ ابھی فوکس رمضان اور عبادت پہ یے۔ کبھی لگتا ہے جتنا گھر بچوں کو پڑھا کہ کماتی ہوں بہت یے۔ اس فانی دنیا کیلئے کیوں اتنی محنت کرنی ۔ سمجھ نہیں آتا ۔ کبھی دنیا کیلے دل چاہتا بہت پیسہ بناو۔ پھر سوچتی جتنا ہے یہ بھی بیت یے اللہ کا شکر ہے۔ فوکس کسی اور چیز پہ لگاؤ ۔جو آخرت سنوارے۔ مجھے یہی کیلر کرنا یے کہ مجھے اصل میں کرنا کیا ہے۔ بہت سارے نیک کام کرنے کیلے بھی پیسہ چاہے ہوتا ہے اور پیسے بغیر آپ کسی کی مدد بھی نہیں کر سکتے ۔ یہ کچھ سوچیں تھی جو لکھ دی یہاں۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہو
0 likes • Feb 28
جزاک اللہ خیر
1-10 of 23
Ayesha Ashraf
3
1point to level up
@ayesha-ashraf-7503
"Teaching, creating presentations, and writing articles — turning ideas into impact."

Active 6h ago
Joined Jan 2, 2026