The points , came to my mind while attending this lecture.
● what is Journaling?
● اپنے آپ کو اپنے سوچوں سے نکال کے سامنے بٹھانا اور خود سے ہمکلام ہونے( self conversation )
کا عمل جرنلنگ کہلاتاہے
آخر یہ عمل اتنا ضروری کیوں ہے ۔ اسے کیسے کرتے ہیں ۔اس سے ہمیں کہا فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔ آئیے اس بات کو اک مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
◇جب ہم نے کسی انسان کو سمجھنا ہوتا ہے تو ہم پہلا عمل اس سے بات چیت کرتےہیں اور اسے
Observe krty hain.
یہ ہی عمل ہم نے اپنے آپ پے بھی کرنا ہے تا کہ ہم خود کو سمجھ سکیں کہ ہم چاہ کیا رہے ہیں
compare to ہمیں چاہنا کیا ہے۔
■ جرنلنگ کیوں ضروری ہے ؟
1 : For self awareness.
2 : To understand what i am
3: what i have to do
4: To find out errors or problems in innerself .
5: For solving problems
6: For finding suitable and Right path .
7: For self Accountability
8: For self recognition
اگر سادہ الفاظ میں بات کی جائے تو خود سے خود تک کا سفر طے کرتے ہوئےخود کو پالش کرنےاور دماغ کو مزید الجھانے کی بجائے اپنی زندگی کے پزل کو حل کرنے کے لئے جرنلنگ بہت ضروری ہے ۔ ورنہ آپ کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکیں گے
● جرنلنگ کا طریقہ:
جو کچھ بھی دماغ میں اسے دماغ سے نکال کے پیپر پر لکھ دو ۔کوئی کام کرنا ہے یا یا اگلے دن کے تمام کام کو پلان کرنا ہے ۔ کوئی problem ہے یا feeling ہے کوئی ● اپنے آپ کو اپنے سوچوں سے نکال کے سامنے بٹھانا اور خود سے ہمکلام ہونے( self conversation )کا عمل جرنلنگ کہلاتا ہے۔آخر یہ عمل اتنا ضروری کیوں ہے ۔ اسے کیسے کرتے ہیں ۔اس سے ہمیں کہا فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔ آئیے اس بات کو اک مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ◇جب ہم نے کسی انسان کو سمجھنا ہوتا ہے تو ہم پہلا عمل اس سے بات چیت کرتے ہیں اور اسے observe کرتے ہیں یہ ہی عمل ہم نے اپنے آپ پے بھی کرنا ہے تو کہ ہم خود کو سمجھ سکیں کہ ہم چاہ کیا رہے ہیں compare to ہمیں چاہنا کیا ہے۔
جرنلنگ کیوں ضروری ہے ؟
1 : For self awareness.
2 : To understand what i am
3: what i have to do
4: To find out errors or problems in innerself .
5: For solving problems
6: For finding suitable and Rith path .
7: For self Accountability
8: For self recognition
اگر سادہ الفاظ میں بات کی جائے
تو خود سے خود تک کا سفر لیکن خود کو
grow کرتے ہوئے ، polish
کرتے ہوئے اور مزید الجھنوں کا
شکار ہونے کی بجھائے
For solving the puzzle of your life
journaling is much important
۔ ورنہ آپ کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکیں گے
and will be remain in same situation
● جرنلنگ کا طریقہ
جو کچھ بھی دماغ میں اسے دماغ سے نکال کے پیپر پر لکھ دو
Or you want to plan your next day ۔ کوئی کام کرنا ہے
problem ہے یا feeling ہے کوئی regret ہے یا کوئی loss ہے یا کوئی success.کوئی
Goal Sett
Or u want to chk the previous progress کرنا ہے
سب لکھ دو اور پھر اسے سامنے رکھ کر سوچنا شروع کرو کہ کیا
کیا اچھا ہے اس میں کیا برا ہے۔ کس چیز کو improve کرنا ہے اور کس چیز کو زندگی
سے eliminat کرنا ہے۔
■اس سے فائدہ کیا ہو گا ؟
فائدہ یہ ہو گا کہ ایک تو ساری چیزیں کھل کر آپ کے سامنے آ جائیں گی۔ مختلف سوچوں میں جو اہم
point miss ہو رہا تھا
وہ بھی پتہ چل جائے گا
۔ اپ کا سارا دن ایک پلان کی شکل میں آپ کے سامنے ہو گا اور آپ بس اٹھ کر اس کو
execute کرنا شروع کر دیں گے
اور اپنے دماغ کو آج کیا کرنا ہے کے سٹریس سے بچا لو گے
اور جب probm
سامنے ہو گی تو بجائے اس کے کہ ہم
پرابلم پے سوچ سوچ بے حال ہوں ہم اس کے حل کے بارے میں سوچنا شروع کریں گے مختصر
یہ کہ دماغ کا ٹھیک جگہ استعمال کرسکیں گے
■ Most Attractive Part of Journaling:
آپ کی عادت بن جاتی ہے daily journaling
تو اگر آپ پچھلے سال
کی ڈائری نکال کر دیکھیں گے تو آپکا کا گزرا ہوا پورا سال آپ کے سامنے آ جائے گا کہ اس سال میں میں نے کیا کچھ کیا۔یادیں تازہ ہو جائیں گی۔
And its a most beautiful feeling .
■ Equation of NASEEB:
Time , Resources, Skills
● Time is not evey thing, Time will be valuable if your are putting efforts and productivity in it.
● Resources Resources can be Money, employee, intellectual mind etc
● Skills : The method of doing something in specific way
. سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان
سب کا
equation of naseeb
سے کیا تعلق ہے
۔دیکھیں اگر اکیلا بندہ کام کرے گا تو اس کا مطلب ایک نصیب اور جب زیادہ مل کر کام کریں گے تو زیادہ نصیب آپس میں. Connect ہو جائیں گے ۔
■اس سے ہو گا کیا؟
اس سے ہو
گا یہ کہ ایک دماغ اتنا نہیں سوچ سکتا جتنا کہ دو یا تین دماغ مل کر سوچتے ہیں اور نہ ہی ایک بندہ اتنا کام کر سکتا ہے جتنا دو یا تین لوگ مل کر کر سکتے ہیں۔ 2 یا 4 لوگوں کے ملنے کا مطلب ہے ان سب کے دماغ
، skills اور Resources
کا اکٹھے ہو کر کام کرنا
۔
جس سے ٹائم کی بچت ہو گی ، زیادہ اور مختلف طرح کا کام سر انجام دیا جا سکے گا اور زیادہ
income حاصل ہو گی
Lecture is Truely amazing and worthy.