Today's student should not be tomorrow's patient
ساٹھ روپے کا پراٹھا اور ساٹھ کی میٹھی چائے. 120 روپے میں، ایک سٹوڈنٹ کا پورا دن اسی پر گزر رہا ہے۔
میدے کا پراٹھا جسے کرسپی اور مزیدار بنانے کیلئے شوگر ایڈ کیجاتی ہے.، اوپر سے اومیگا6 سستا تیل (پتے میں پتھری بنانیوالا) اور ساتھ تیز چینی والی چائے۔ پیٹ تو بھر جاتا ہے، مگر جسم کو کیا مل رہا ہے؟ قدم قدم پر کھلنے والے کوئٹہ ہوٹلز یہی بیچ رہے ہیں.
مسئلہ صرف ایک کھانے کا نہیں، بلکہ روزانہ کی عادت کا ہے۔ جب یہی چیز بار بار کھائی جائے تو وزن، شوگر اور دل کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اور پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ نوجوان اتنی جلدی بیمار کیوں ہو رہے ہیں۔
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی نوجوان شام کو جم بھی جاتا ہے اور پھر گھٹیا معیار کا whey protein استعمال کرتا ہے، جس میں سستا سویا شامل ہوتا ہے نہ ڈائٹ درست، نہ سپلیمنٹ قابلِ اعتماد م، صرف پیسے اور صحت دونوں کا نقصان۔
دوسری طرف حقیقت یہ بھی ہے کہ سٹوڈنٹ کے پاس آپشن ہی کیا ہے؟ سستا، فوری اور پیٹ بھرنے والا کھانا، یہی ملتا ہے ہر گلی میں۔
آج کا سٹوڈنٹ، کل کا مریض نہیں ہونا چاہیے۔
2
0 comments
Obaid Irfan
5
Today's student should not be tomorrow's patient
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by