Assalamualaikum
After a long time 💘
ایک دو دن میں Upwork
پر جاب کیلے اپلائی کرنا ہے لیکچرز تو سنے ہوئے ہیں ہارون بھائی کے ۔
لیکن کافی دیر ہوگی سنے ۔ اگر کسی کے پاس میں پواٹس ہو کہ جن باتوں کا خیال رکھنا اپلائی کرتے وقت تو بہت آسانی ہو گی مجھے۔
پہلی جاب پہ کرنا ہے ٹارگٹ ہے عید کی تیاری Upwork کی کمائی سے کرنی یے۔ اللہ تعالیٰ کامیابی دیں آمین ثم آمین ۔