چاہتا ہے High-Value Networkہر کوئ
لیکن سچ یہ ہے کہ
High-Value Network
مانگنے سے نہیں بنتا۔
پہلے خود
بننا پڑتا ہےHigh-Value۔
دوسری بات:
ہمیشہ دینے کی سوچ رکھیں۔
ملتے وقت یہ سوال نہ ہو کہ
یہ شخص مجھے کیا دے سکتا ہے؟
بلکہ یہ ہو کہ
میں اس کے لیے کیا بہتر کر سکتا ہوں؟
لوگ ان سے جُڑتے ہیں جو وزن رکھتے ہوں۔
جو لینے سے پہلے دینے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔
فائدے سے نہیں بنتاNetwork
نیت سے بنتا ہےNetwor