زندگی میں صرف خواہش کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا،بلکہ زندگی ہمیں وہ دیتی ہے جس کی طلب کےلیے ہم تیار ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کائنات ہر انسان کو وہی عطا کرتی ہے جس کی وہ سچی طلب رکھتا ہے اور جس کے لیے وہ جدوجہد کرتا ہے۔
یاد رکھیں! آپ کی منزل آپ کی خواہش نہیں، بلکہ آپ کی کوشش طے کرتی ہے