Daily journal: Day 1
*🌟 Day 1 – Lucky Journal 🌟*
*1. Overall Reflection:*
الحمدللہ آج کا دن بہت اچھا گزرا کیونکہ میری تنخواہ آئی اور میرا ایک قرض تھا وہ اُتر گیا۔ اس سے دل کو سکون اور ریلیف محسوس ہوا۔ 😊
---
*🕔 2. Wake-up:*
5:10am پر آنکھ کھلی۔
*🕋 Tahajjud & Fajr:*
پہلے تہجد پڑھی، پھر فجر کی اذان کا انتظار کیا، اذان کے بعد نمازِ فجر ادا کی۔
*🌤️ 3. Morning Routine:*
-صبح کے اذکار کیے
- *قرآن پاک کی تلاوت* ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ
- تھوڑی دیر کے لیے دوبارہ سو گئی کیونکہ ناشتہ دیر سے بنانا تھا
*🥣 4. Breakfast & Chores:*
- 9:30 AM دوبارہ جاگی
- ناشتہ بنایا
- فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا
- *برتن دھوئ*
*☀️ 5. Sun Time & App Use:*
- اپنا ساز و سامان لیا اور دھوپ میں بیٹھی
- پھر *Media Valley School* کی ایپ کھولی
- کچھ ویڈیوز دیکھیں، انٹروڈکشن سنا
- کافی کچھ سمجھ آیا، جو نہ آیا وہ کل دوبارہ ویڈیوز دیکھ کر سمجھیں گے
*🕌 6.Zuhr and asr nmaz*
- *2 بجے ظہر* کی نماز
- *عصر* اذان کے بعد نماز
*👩‍🏫 7. Teaching Time:*
- ایک آن لائن اسٹوڈنٹ کو 1 گھنٹہ پڑھایا
- اسٹوڈنٹ کا کام سنا
- عصر و مغرب کے درمیان تھوڑا وقت نکال کر دوبارہ پڑھایا
*🍽️ 8. Dinner & Evening:*
- مغرب کے بعد سیدھا *کچن* گئی
- کھانا بنایا
- آج خاص بات: *6:50* پر جلدی کھانا کھا لیا 😄
- کھانے کے بعد *واک* اور پھر موبائل اسکرولنگ
*🕌 9. Night Routine & Learning:*
*10 بجے* عشاء کی نماز *پڑھنی ہے*، اس کے بعد *سورۃ الملک* کی تلاوت کا ارادہ ہے۔
📘 پھر جس *زبان* کو سیکھ رہی ہوں، اُسے تھوڑا وقت دوں گی۔
🌙 ان شاء اللّٰہ *11 بجے تک سونا* ہے تاکہ کل کا دن بہتر گزرے
6
18 comments
Ayesha Meher
3
Daily journal: Day 1
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by