دبئی کا برج خلیفہ اتنا مہنگا تھا کہ کوئی عام بندہ وہاں ایک رات کے لیے بھی نہیں ٹھہر سکتا تھا ایک رات وہاں ٹھہرنے کا کرایا تقریبا 5 س امریکن ڈالر تھا یعنی پاکستانی تقریبا ڈیڑھ لاکھ روپیہ لیکن دوبئی میں موجود برج خلیفہ میں فائیو اسٹار ہوٹلز کے روم کے ریٹس جنگ کی وجہ سے کریش ہوگیے۔ پانچ سو ڈالر والا لگثری ڈبل بیڈ والا کمرہ صرف دس ڈالر میں مل رہا ہے۔
کہا یہ جا رہا ہے کہ ایران کا اگلا ٹارگٹ برج خلیفہ بھی ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے ریٹس بہت زیادہ نیچے آگئے ہیں ۔ کوئ بھی وہاں رہنے کو تیار نہیں ہے لیکن وہاں پر موجود پاکستانی چار چار لڑکے پیسے ملا کر خطرے کی پرواہ کئے بغیر لگثری ہوٹل کے مزے لے رہے ہیں 😌🥴