جسے لگتا ہو کہ وہ اپنی زندگی میں کہیں
stuck
ہو گیا ہے۔
کھو گیا ہے کہیں۔
وہ زندگی میں آگے نہیں بڑھ پا رہا ہو۔
اسے ایسا لگتا ہو کہ وہ زندگی جی نہیں رہا بس گزار رہا ہے۔
جسے لگتا ہو کہ وہ اپنی ذہانت کو، اپنے ٹیلنٹ کو بس ضائع کر رہا ہے۔
جسے کوئی با مقصد راستہ نہ مل رہا ہو۔
جو اپنی زندگی کو بے مقصد و بے کار سمجھ کر گنوا رہا ہو۔
( سب اپنی رائے ضرور دیجئے۔ )