‎ایک ایسے انسان کو آپ کیا مشورہ یا نصیحت کریں گے؟؟؟
‎جسے لگتا ہو کہ وہ اپنی زندگی میں کہیں
stuck
ہو گیا ہے۔
‎کھو گیا ہے کہیں۔
‎وہ زندگی میں آگے نہیں بڑھ پا رہا ہو۔
‎اسے ایسا لگتا ہو کہ وہ زندگی جی نہیں رہا بس گزار رہا ہے۔
‎جسے لگتا ہو کہ وہ اپنی ذہانت کو، اپنے ٹیلنٹ کو بس ضائع کر رہا ہے۔
‎جسے کوئی با مقصد راستہ نہ مل رہا ہو۔
‎جو اپنی زندگی کو بے مقصد و بے کار سمجھ کر گنوا رہا ہو۔
‎( سب اپنی رائے ضرور دیجئے۔ )
8
5 comments
Nayab Hanif
5
‎ایک ایسے انسان کو آپ کیا مشورہ یا نصیحت کریں گے؟؟؟
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by