Today's lines for all of you ..💭
اپنی چائے پئیں، خاموشی کو اپنائیں
لوگوں کو سنجیدگی سے مت لیں،
اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پر سکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں،
کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں۔
اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ہے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے،
تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
اپنے الفاظ اور خیالات ان پر استعمال کریں
جو غلطی پر ہیں، ان پر نہیں جو ضد پر ہیں۔
💖🤍🤎
16
13 comments
Khizra Shaikh
4
Today's lines for all of you ..💭
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by