ہم نے اپنے علاقے کیلئے سکول بنانا ہے
مفت تعلیم والا
سکول میں الگ کیا ہوگا ؟
سکول تو پورے پاکستان میں بھی ہے لیکن ہم اس میں کچھ الگ چاہتے ہیں جہاں بچے پڑھائی کے سکلز بھی حاصل کریں
اپنے تجربات کی مدد سے آگے بڑھے
میرے علاقے میں ہسپتال نہیں ہے
ان شاءاللہ ہسپتال بنوائیں گے
مفت طبی سہولیات فراہم کریں گے
ہمارے گاؤں کا زیادہ تر ذریعہ معاش
مویشیوں پالنا
زراعت کرنا ہے
لیکن ہمارے علاقے میں ابہی تک جانوروں کی ہسپتال نہیں
اور بیماری کی حالت میں جانور مر جاتے ہیں
لہذا
ہسپتال کی ضرورت ہے