حدیثِ قدسی:
قال الله تعالى: “أنا عندَ ظنِّ عبدي بي.”
(صحیح بخاری)
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: “میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوں۔”
مفہوم:
اگر بندہ اللہ سے اچھا گمان رکھے، تو اللہ اس کے ساتھ بھلائی فرماتا ہے۔
یہ حدیث ہمیں امید، حسنِ ظن اور اللہ کی رحمت پر یقین سکھاتی ہے۔