السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں
اِسی طرح *اللّٰه* کا ذکرمایوس دلوں کوروشنی بخشتا ہے.
اے دو جہاں کے مالک ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتےہیں۔ہماری مدد فرما ہمیں معاف فرما۔
آمیــــــــــــــــن یا رب العالمین 🌹