آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں۔
دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں
سچائی، خوبی، اخلاق، محبت اور خوبصورتی کی بات سمجھ ہی نہیں آتی۔
بالکل اسی طرح جیسے:
مکھی چاہے جتنی مرضی سمجھا لو، وہ پھول کی طرف نہیں جائے گی،
کیونکہ اسے ہمیشہ کچرے میں ہی مزہ آتا ہے۔
اپنی اچھی بات، کردار اور خوبصورتی ہر شخص پر ضائع نہ کریں۔ کچھ لوگ صرف کچرا ہی دیکھ سکتے ہیں، پھول کی خوشبو ان کے نصیب میں نہیں ہوتی