"الله تعالی"
اور اس کے فرشتے
نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو تم بھی
آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو....
کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں
نبی پاکﷺ پر دُرود بھیجوں اور جواب سُنائی دے. آج جمعة المبارك ھے.
دعاؤں كی قبوليت كا دن ھے.
*الله رب العزت ہم سب کو صحت، عزت، عظمت، نعمت راحت، برکت و سلامتی، حرم شریف اور مدینے کا سفر عمرہ و حج اور سرکار ﷺ کی زیارت حضور ﷺ کی شفاعت اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے*.
*الله ہم سب کو رحمت کے ساۓ میں، حفظ امان میں اور شر و فساد سے محفوظ رکھے*۔
*آمین یارب العالمین*
السلام علیکم ورحمة الله