Aj ki hadees + Allah ka sath
🌙 حدیثِ رسول ﷺ 🌙
“عقل مند وہ ہے جو اپنے نفس کو قابو میں رکھے
اور موت کے بعد کے لیے تیاری کرے۔”
(ترمذی)
✨ نصیحت ✨
ہم وقت کے پیچھے نہیں،
بلکہ وقت ہمیں چھوڑ کر جا رہا ہے…
آج اگر نفس پر قابو پا لیا
تو کل رب کی رضا مل جائے گی 🤍
"اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے سمجھ آتے ہیں
لیکن جب سمجھ میں آتے ہیں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
اِپنی زندگی کِے مُشکل فیصِلے اللہ پر چھـُوڑ دو اور اُس پر یقین رکھو بِے شک وُہ بہترین اِنصاف کَرنے والا ہے"
وہ چاہتا ہے کہ تم اس کی چاہت کو اپنی چاہت بنا لو، پھر جو تمہاری چاہت ہے وہ سب بھی تمہیں عطا کر دیا جائے گا۔ ❤️ 💯
4
1 comment
Afzaal Ahmad
4
Aj ki hadees + Allah ka sath
powered by
Make $1k-$10k in 30 days
skool.com/make-1k-5k-in-30-days-8449
Media Valley School is the fastest way to hit $1K/month with freelancing or agency work. Guaranteed.
Land your first $1K month in 30 days
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by