سر ہارون کی باتیں حوصلہ بڑھاتی ہیں۔۔۔
لوگوں کی باتیں حوصلہ گھٹاتی ہیں
اور یہ سوچ بھی۔۔
کہ کیا مَیں بھی یہ سب کر لوں گی۔۔۔؟
بار بار خود کو سمجھا کے
،بتا کے،کہ سب کر سکتے
تم بھی کر سکتی۔۔۔
ہمت نہیں ہارنی۔۔
کوشش نہیں چھوڑنی۔۔۔
مثبت رہنا ہے۔۔۔
سیکھنے کے عمل کو جاری رکھنا ہے۔۔۔
ایک دن آئے گا۔۔۔
کامیابی کا دن۔۔
انشااللہ۔۔۔