اے اللہ! ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہماری محنت کو قبول فرما، اور ہمیں حلال، پاک اور آسان ذریعۂ روزی عطا فرما۔
اے رب! جو پریشانیاں ہمارے دلوں میں ہیں اُنہیں دور فرما، ہمارے راستے آسان فرما، اور ہمیں کامیابی عطا فرما جو ہمارے لیے بہتر ہو۔ آمین یا ربّ العالمین 🤲