I woke up at 8:50 (not was in this world as I slept last night around 2:45) then take breakfast felt fresh
اس کے بعد سر انصاری کے ا اکاؤنٹنگ لیکچرز مکمل کیے درمیان میں نمازیں پڑھیں دوپہر کا کھانا کھایا سر ہارون کا لیکچر اٹینڈ کیا اور اب ورک پر اپٹیمائزیشن شروع کر دی ابھی اپٹیمائزیشن مکمل کی ہے کسی حد تک پورٹ فولیو کاپی کر کے پیسٹ کیے
لیکن یہ بہت زیادہ پورٹ فولیوز ہیں کیا سارے کاپی پیسٹ کرنے ہیں؟
مجھے تو لگا تین چار ہوں گے اس کے بعد کیٹالاگ سٹارٹ کروں گی
اب بھی مجھے بھوک لگ رہی ہے میں کچھ کھانے جا رہی
ہوں تو پہلے سوچا جنرل لکھ لوں
By by overall day was good alhumdolillah