User
Write something
The Unseen Church is happening in 12 hours
T3 Mission: Reach 1000
Target people Brick kiln people and slums Prayer Request: Food, Bibles, Audio Bibles we are going to start once a month. we planing to do it with focus work. God Loved the world and every need to know Christ. we are called to go
0
0
TERM 4 DISCIPLESHIP COURSE ZOOM
ready for one last great achievement before the end of 2026? This course will give you a qualification to lead discipleship classes and bible studies. Australia 6pm Thursdays. Internationals - digital only - but free for you! HERE IS THE ENROLLMENT FORM LINK: https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfaLNlvAu8tDkNH9PkweCf6_WFTleiiInONPfLT7ODNB_kisg/viewform?usp=sharing&ouid=113563900706715518980 enrollment form with this link here
0
0
TERM 4 DISCIPLESHIP COURSE ZOOM
خدمتِ خداوند کی آزمائشی
"از: بشپ ٹی۔ ڈی۔ جیکس" خدمتِ خداوند کا راستہ آسان نہیں ہوتا؛ اس میں قربانی، صبر، ایمان اور ثابت قدمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کئی مرتبہ آپ کو اپنے خاندان کی ضروریات کے لیے رکھا ہوا پیسہ بھی کلیسیائی خدمت پر خرچ کرنا پڑے گا۔ آپ ایسی مالی ذمہ داریاں بھی قبول کریں گے جنہیں پورا کرنے کے لیے وسائل کہاں سے آئیں گے، یہ آپ کو خود بھی معلوم نہیں ہوگا۔ آپ کو اپنی کلیسیا کی خدمت کے لیے اپنے خاندان کے ساتھ گزارنے والا قیمتی وقت قربان کرنا پڑے گا۔ آپ کو دوسروں کو یہ امید دلانی ہوگی کہ خدا اُن کے حالات بدل دے گا، جبکہ آپ خود آزمائشوں سے گزر رہے ہوں گے۔ آپ کو لوگوں کو یہ پیغام دینا ہوگا کہ خدا اُن کے مسائل حل کرے گا، حالانکہ آپ خود اپنے مسائل کے حل کے منتظر ہوں گے۔ جن لوگوں کی آپ نے مدد کی ہوگی، انہی میں سے بعض آپ کے ساتھ بےوفائی کریں گے۔ وہ لوگ بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دیں گے جنہوں نے کبھی آپ کو نہ چھوڑنے کے وعدے کیے تھے۔ بعض لوگ دوسروں کی باتوں سے متاثر ہو کر آپ کی بےعزتی کرنے لگیں گے۔ کچھ لوگ آپ کے سامنے انتہائی احترام سے پیش آئیں گے اور آپ کو "روحانی باپ" کہیں گے، لیکن آپ کی غیر موجودگی میں آپ کی تحقیر کریں گے۔ بعض لوگ آپ کے واعظوں کو غلط سمجھیں گے اور یہ گمان کریں گے کہ آپ نے خاص طور پر انہیں نشانہ بنایا ہے۔ آپ اپنی اہلیہ اور اپنے خاندان کی بےادبی بھی دیکھیں گے۔ بعض لوگ آپ کی مالی حالت پر سوال اٹھائیں گے اور آپ پر یہ الزام لگائیں گے کہ آپ خدا کی راہ سے ہٹ گئے ہیں۔ جب کچھ لوگ کلیسیا چھوڑ کر جائیں گے تو وہ آپ کے خلاف جھوٹی کہانیاں اور بےبنیاد الزامات پھیلائیں گے۔ جن لوگوں کو آپ نے خدمت کے مواقع فراہم کیے ہوں گے، انہی میں سے بعض خدا کی دی ہوئی رویا (Vision) کی مخالفت کریں گے۔ جنہیں آپ نے تربیت دی ہوگی، وہی بعض اوقات اجلاسوں میں آپ کی مخالفت کریں گے۔ جنہیں آپ نے منادی کرنا سکھایا ہوگا، وہ بعد میں اپنا موازنہ آپ سے کرنے لگیں گے۔ کچھ لوگ یہ سمجھنے لگیں گے کہ آپ اپنی سمت کھو چکے ہیں اور اب خدمت پر پوری توجہ نہیں رکھتے۔ بعض لوگ خود کو آپ سے زیادہ روحانی اور زیادہ علم رکھنے والا سمجھیں گے۔ کچھ لوگ آپ کی شہرت اور کردار کو نقصان پہنچا کر دوسروں کو آپ کے خلاف کرنے کی کوشش کریں گے۔ بعض لوگ آپ کے احسانات کو بھلا دیں گے اور اُن مواقع کا اعتراف بھی نہیں کریں گے جو آپ نے انہیں فراہم کیے تھے۔ کچھ لوگ کلیسیا میں تقسیم اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔
0
0
1-30 of 82
powered by
Keogin
skool.com/keogin-4683
Kingdom Embers of Grace International Network Discipleship School
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by