Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Dec
Jan
Feb
Mar
Apr
May
Jun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
What is this?
Less
More
5 contributions to Maktabehunar
Course feedback in means of student sales
Aoa, Kis kis ki sales generate hoi hai 2500 wala digital products ka course kr k... wo comment mey muje btaye k ye course krney ka koi faida hai means earning hoti hai ya only fazol hai?
0 likes • Mar 10
I did, 4 sale in this week
It's Unethical.
📌 طلبہ اور نئے ڈیزائنرز کے لیے ایک اہم رہنمائی میں اکثر اپنے اسٹوڈنٹس سے یہ سوال سنتا ہوں، اس لیے آج اسے واضح کرنا ضروری سمجھتا ہوں: کسی بھی فری ویکٹر ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا گیا بنڈل، ٹی شرٹ ڈیزائن، پلینرز، یا پیٹرن اگر آپ فری میں ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں اور پھر اسے اپنے نام سے Etsy یا کسی اور پلیٹ فارم پر فروخت کے لیے اپلوڈ کرتے ہیں تو یہ غلط بھی ہے اور اسلامی طور پر حرام بھی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ڈیزائن آپ کا اپنا بنایا ہوا نہیں ہوتا بلکہ کسی اور کا آرٹ ورک ہوتا ہے۔ کسی اور کی محنت کو اپنے نام سے بیچنا نہ اخلاقی طور پر درست ہے اور نہ ہی دینی اعتبار سے جائز۔ اگر آپ Creative Fabrica، Freepik اور اس جیسی دوسری ویب سائٹس کی پالیسیز پڑھیں تو صاف لکھا ہوتا ہے: ✔️ آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ❌ لیکن براہِ راست آگے سیل نہیں کر سکتے اب یہاں ایک بہت اہم بات سمجھ لیں: انسپائریشن اور کاپی میں واضح فرق ہوتا ہے۔ انسپائریشن کا مطلب ہے کسی آئیڈیا سے سیکھنا، اس سے رہنمائی لینا، اور پھر اس آئیڈیا کو اپنے انداز، اپنی سوچ اور اپنی محنت سے نیا اور بہتر ڈیزائن بنانا۔ جبکہ کاپی کا مطلب ہے کسی کا ایگزیکٹ ڈیزائن جوں کا توں اٹھا لینا (as it is) اور بغیر کسی تبدیلی کے آگے سیل کرنا۔ ایک استاد ہونے کے ناطے میرا اپنے تمام اسٹوڈنٹس کو یہی مشورہ ہے: حلال کمائی چاہتے ہیں تو خود ڈیزائن بنائیں، انسپائریشن لیں، کاپی نہ کریں، اور ہمیشہ لائسنس اور پالیسی کے مطابق کام کریں۔ دیانت داری ہی وہ چیز ہے جو آپ کے کام میں برکت لاتی ہے۔
1 like • Dec '25
Yes, exactly 💯
50% Off.
if you have ideogram membership, just cancel the subscription and they will offer you 50% off for the next two months 😜 lol, pakistani dot com
50% Off.
1 like • Dec '25
🤣
No Compromise on Design Quality.
اچھا اسٹوڈنٹس! میں آپ سب کو ایک نہایت اہم بات بتانا چاہتا ہوں۔ جب آپ ڈیجیٹل پروڈکٹس بنا رہے ہوں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کی تمام ڈیجیٹل پروڈکٹس ہائی ریزولوشن اور بہترین کوالٹی کی ہوں۔ ڈیزائن کی فائنل فائل بنانے سے پہلے لازمی طور پر اسے زوم کر کے اچھی طرح چیک کریں۔ اگر تھوڑا سا زوم کرنے پر بھی ڈیزائن بلری یا دھندلا نظر آئے تو ایسے ڈیزائن کو آن لائن لسٹ نہ کریں۔ آپ کا ڈیزائن ہر صورت شارپ، کلئیر اور پروفیشنل نظر آنا چاہیے۔ اگر آپ خود ہائی ریزولوشن ڈیزائن بنانے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں تو کسی بھی اے آئی ٹول کی مدد سے اپنے ڈیزائن کو ہائی ریزولوشن اور ڈیٹیلڈ فائل میں تبدیل کروا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کے پاس پریمیم کینوا پرو موجود ہے تو اس میں امیج اپ اسکیلر کا آپشن ہوتا ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے ڈیزائن کو اپ اسکیل کر سکتے ہیں۔ یاد رکھیں، ڈیزائن کی کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہ کریں، کیونکہ کم معیار کی فائلز پر آپ کو نیگیٹو فیڈبیک مل سکتا ہے، جو آپ کی شاپ کے لیے نہایت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ نیگیٹو ریویوز آپ کی شاپ کی رینکنگ کو متاثر کرتے ہیں اور آپ کی شاپ ڈی رینک بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے جب بھی کوئی لسٹنگ بنائیں تو ہمیشہ کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن تیار کریں اور اسی معیار کے مطابق اپنی لسٹنگ پبلش کریں۔ کوالٹی ہی آپ کی پہچان اور کامیابی کی بنیاد ہے۔
No Compromise on Design Quality.
2 likes • Dec '25
Sure sir, i will keep in mind 🙂
Etsy Training Feedback.
Those who have joined our Etsy Training Please share your feedback in the comment section. If possible share your progress and screenshot below. Thanks
1 like • Dec '25
I will comment after 1st sale InShaa Allah...
1-5 of 5
Ghulam Qasim
2
12 points to level up
@ghulam-qasim-7114
Graphic Designer & Video Editer

Active 198d ago
Joined Dec 16, 2025
Bahawalpur