Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Dec
Jan
Feb
Mar
Apr
May
Jun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
What is this?
Less
More
Maktabehunar
1.6k
Free
4 contributions to Maktabehunar
Team Up. Just a suggestion.
اچھا سٹوڈنٹس! ایک اہم مشورہ یہ ہے کہ آپ میں سے کچھ لوگ بہت اچھے ڈیزائن بنا لیتے ہیں، لیکن ان کے پاس لسٹنگ، ٹائٹل اور ٹیگز لگانے کا وقت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ڈیزائن ابھی اس لیول پر نہیں پہنچے ہوتے، مگر ان کے پاس اتنا وقت اور اسکل ہوتا ہے کہ وہ لسٹنگ، SEO اور اپلوڈنگ کا کام اچھے طریقے سے کر سکیں۔ ایسی صورت میں سب سے بہتر حل یہ ہے کہ آپس میں ٹیم اپ کر لیا جائے۔ آپ چاہیں تو 50% پارٹنرشپ کر لیں، یا دو سے تین لوگوں کی ایک ٹیم بنا لیں۔ اس طرح ایک بندہ ڈیزائن پر فوکس کرے گا اور دوسرا بندہ لسٹنگ، ٹائٹل، ٹیگز اور اپلوڈنگ سنبھالے گا۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ کسی کی صلاحیت ضائع نہیں ہوگی، جو گیپس ہیں وہ فل ہو جائیں گے، اور کام رکا نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ اس طریقے سے آپ سب کا کام بھی چل پڑے گا اور فائدہ بھی سب کو ہوگا۔
0 likes • Feb 26
@Ikram Niazi Sir I am not in Etsy group
No Compromise on Design Quality.
اچھا اسٹوڈنٹس! میں آپ سب کو ایک نہایت اہم بات بتانا چاہتا ہوں۔ جب آپ ڈیجیٹل پروڈکٹس بنا رہے ہوں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کی تمام ڈیجیٹل پروڈکٹس ہائی ریزولوشن اور بہترین کوالٹی کی ہوں۔ ڈیزائن کی فائنل فائل بنانے سے پہلے لازمی طور پر اسے زوم کر کے اچھی طرح چیک کریں۔ اگر تھوڑا سا زوم کرنے پر بھی ڈیزائن بلری یا دھندلا نظر آئے تو ایسے ڈیزائن کو آن لائن لسٹ نہ کریں۔ آپ کا ڈیزائن ہر صورت شارپ، کلئیر اور پروفیشنل نظر آنا چاہیے۔ اگر آپ خود ہائی ریزولوشن ڈیزائن بنانے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں تو کسی بھی اے آئی ٹول کی مدد سے اپنے ڈیزائن کو ہائی ریزولوشن اور ڈیٹیلڈ فائل میں تبدیل کروا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کے پاس پریمیم کینوا پرو موجود ہے تو اس میں امیج اپ اسکیلر کا آپشن ہوتا ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے ڈیزائن کو اپ اسکیل کر سکتے ہیں۔ یاد رکھیں، ڈیزائن کی کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہ کریں، کیونکہ کم معیار کی فائلز پر آپ کو نیگیٹو فیڈبیک مل سکتا ہے، جو آپ کی شاپ کے لیے نہایت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ نیگیٹو ریویوز آپ کی شاپ کی رینکنگ کو متاثر کرتے ہیں اور آپ کی شاپ ڈی رینک بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے جب بھی کوئی لسٹنگ بنائیں تو ہمیشہ کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن تیار کریں اور اسی معیار کے مطابق اپنی لسٹنگ پبلش کریں۔ کوالٹی ہی آپ کی پہچان اور کامیابی کی بنیاد ہے۔
No Compromise on Design Quality.
0 likes • Dec '25
Sure iA
Dropshipping on Etsy?
Many students often ask me whether they should do dropshipping on Etsy or not. The honest answer is: Etsy does not favor the dropshipping business model, and it is not recommended to rely on it. Etsy prefers sellers who offer original, handmade, or uniquely branded products. That is why I always advise avoiding traditional dropshipping on Etsy. Instead, go for private labeling. Create your own product or source it from a manufacturer, invest in a proper photoshoot, list it on Etsy, and manage delivery yourself. This approach builds trust, brand value, and long-term sustainability. Another better alternative is Print on Demand. Although Print on Demand also falls under a dropshipping-type model, the key difference is that you create the designs yourself. This makes it more acceptable on Etsy. With Print on Demand, you can do two things: Create digital products using your designs Sell physical Print on Demand products using the same designs So, overall, I do not recommend traditional dropshipping on Etsy. Focus on branding, originality, and value creation if you want long-term success.
0 likes • Dec '25
Sir how can I join fcebook group? as I am Paid student
Bonus lecture Coming Soon
Only for Paid Members: - Topic: Customized Designs: Personalized Custom Name Designs - Q&A Session that will cover everything you are confused about.
1 like • Dec '25
When will arrange bonus lecture?
1-4 of 4
Faheem Raza
1
4 points to level up
@faheem-sadapay-1734
Student

Active 2d ago
Joined Dec 15, 2025