Activity
Mon
Wed
Fri
Sun
Jul
Aug
Sep
Oct
Nov
Dec
Jan
Feb
Mar
Apr
May
What is this?
Less
More

Memberships

Healing Hub

13 members • $5/month

3 contributions to Healing Hub
میں نے سورہ فتح سے کیا سیکھا
اِنَّا فَتَحࣿنَا لَکَ فَتࣿحً مُّبِیْنًا بیشک ہم نے آپ کو کھلی فتح عطا کر دی میں نے جب قرآن کلاس میں سورہ فتح پڑھی تو میں نے سیکھا کہ ضروری نہیں ہے کہ مجھے جو ظاہری فتح نظر آ رہی ہے، فتح صرف وہی ہے۔ بات یہ ہے کہ میرا فتح کو ماپنے کا پیمانہ بس وہیں تک پہنچ سکا ہے۔ حالانکہ فتح تو میری سوچ والی فتح سے کہیں آگے کی چیز ہے۔!! یہ چیز ہے بڑا وژن یعنی کہ اگر کسی راستے میں مجھے میری مقرر کی ہوئی فتح نہیں بھی ملی تو مجھے یہ دیکھنا ہے کہ مجھے اس کے علاوہ کیا ملا ہے!! دوسری چیز ؛ قوت فیصلہ اور مقصد کا واضح ہونا۔ میرے خیال سے یہ دونوں چیزیں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ مقصد اور منزل واضح ہو گی تو کسی بھی مسئلے کی صورت میں فیصلہ لینا اتنا ہی آسان ہو گا۔ یہ صرف وہ چند باتیں ہیں جو میں نے سیکھی اور میں لکھ پائی۔ بہت شکریہ عزیز ٹیچر @Salma Malik کے نام جنہوں نے قرآن کو اس طرح پڑھایا کہ میں اس کو اپنی زندگی سے ریلیٹ کر سکوں اور امپلیمینٹ کر سکوں۔ اللہ تعالیٰ مجھے میرے علم پہ عمل توفیق عطا فرمائے 🌸
1 like • 25d
ماشاءاللہ
Are you still Waiting?
Most people don’t fail because they lack ideas. They fail because they keep waiting… for the “perfect” moment. The truth? That moment never comes. Clarity doesn’t show up before you start — it shows up because you start. The real difference isn’t in the dream. It’s in the decision to move before you feel ready. So here’s the question: 👉 What are you waiting to feel “ready” for right now—and what would happen if you just started anyway?
Are you still Waiting?
1 like • Apr 6
Right
What if??
What if the only thing standing between you and a completely different life… is your mindset? Same you. New mindset. Everything changes. What do you think?
What if??
1 like • Apr 6
ان شاءاللہ۔۔۔۔لیکن یہاں آنے والے خیالات مختلف۔۔۔کسی نے مجھے یہ کہا وہ کہا۔۔۔مطلب پرانی اذیتوں کو بار بار یاد کرکے نئے سرے سے دکھی ہونا اور ترقی کے کسی کام پر فوکس نہ رہنا
1-3 of 3
Aisha Butt
1
2points to level up
@aisha-butt-9744
If you want to make everyone Happy, Don't be a leader. Sell ice cream..

Active 22d ago
Joined Mar 25, 2026