Team Up. Just a suggestion.
اچھا سٹوڈنٹس! ایک اہم مشورہ یہ ہے کہ آپ میں سے کچھ لوگ بہت اچھے ڈیزائن بنا لیتے ہیں، لیکن ان کے پاس لسٹنگ، ٹائٹل اور ٹیگز لگانے کا وقت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ڈیزائن ابھی اس لیول پر نہیں پہنچے ہوتے، مگر ان کے پاس اتنا وقت اور اسکل ہوتا ہے کہ وہ لسٹنگ، SEO اور اپلوڈنگ کا کام اچھے طریقے سے کر سکیں۔
ایسی صورت میں سب سے بہتر حل یہ ہے کہ آپس میں ٹیم اپ کر لیا جائے۔ آپ چاہیں تو 50% پارٹنرشپ کر لیں، یا دو سے تین لوگوں کی ایک ٹیم بنا لیں۔ اس طرح ایک بندہ ڈیزائن پر فوکس کرے گا اور دوسرا بندہ لسٹنگ، ٹائٹل، ٹیگز اور اپلوڈنگ سنبھالے گا۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ کسی کی صلاحیت ضائع نہیں ہوگی، جو گیپس ہیں وہ فل ہو جائیں گے، اور کام رکا نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ اس طریقے سے آپ سب کا کام بھی چل پڑے گا اور فائدہ بھی سب کو ہوگا۔
19
12 comments
Ikram Niazi
5
Team Up. Just a suggestion.
powered by
Maktabehunar
skool.com/maktabehunar-7047
Maktab-e-Hunar is a Govt-registered institute offering online & physical training in top digital skills. Learn, grow & build your future with us.
Build your own community
Bring people together around your passion and get paid.
Powered by